این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جنپنگ سے آج یہاں ملاقات کی اور نیوکلیائی سپلائر گروپ (این ایس جی) کی رکنیت نیز چین- پاک اقتصادی کوریڈور سمیت کئی اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
right;">
جی -20 کانفرنس میں حصہ لینے کئے لئے یہاں آنے والے مسٹرنریندر مودی اور مسٹر جنپنگ کے درمیان دو طرفہ بات چیت ہوئی۔
تین ماہ کے اندر دونوں لیڈروں کی یہ دوسری ملاقات ہے۔